خیبر پختونخوا میں سموگ سے ٹریفک متاثر
خیبرپختونخوا میں سموگ کے آغاز کے ساتھ ہی پشاور کو پاکستان کا تیسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیاہے۔ چارسدہ، مردان اور کچھ دیگر شہریوں میں بھی سموگ پھیل چکاہے۔ شدید سموگ کی وجہ کل دوپہر تک موٹروے
بند رہی
صحت کے مسائل
شدید سموگ کی وجہ سے نزلہ ، زکام،گلے کی خراش اور آنکھوں کی سوزش میں اضافہ ہوا ہے۔
سموگ تقریباً ایک ہفتے تک برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آ ج رات ہلکی بارش کی اطلاع ہے جبکہ 14اور15نومبر کو تیز بارش ہونے کا امکان ہے جس سے سموگ کی شدت میں کمی ہوسکتی ہے
عوام سے گزارش ہے کہ باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال کریں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں